نواز شریف سے ملاقات کی کوشش کی خبریں بے بنیاد ہیں، چوہدری نثار
اسلام آباد (انتخاب نیو ز) ترجمان چوہدری نثار کا کہنا ہے کہ چوہدری نثار کی نوا زشریف سے ملاقات کی کوشش کی خبریں بے بنیاد ہیں۔ ترجمان نے کہاکہ چوہدری نثار نے پونے چار سال سے نواز شریف سے ملنے کی خواہش بھی نہیں کی۔ انہوں نے کہاکہ چوہدری نثار نے میاں صاحب سے جیل، لندن یا کسی اور جگہ ملنے کی کوشش نہیں کی۔
Load/Hide Comments


