جیف بیزوس کے گھر کے باہر ارب پتی افراد کا احتجاج، مزید ٹیکس دینے کا مطالبہ

نیویارک:دنیا کے سب سے امیر ترین شخص جیف بیزوس ایمیزون کے سی ای او ہیں اور ان کے اثاثے 188 ارب ڈالر سے زائد ہیں۔ لیکن اب دیگر ارب پتی حضرات نے ان کے گھر کے باہر مظاہرہ کرکے اسے ایمانداری سے ٹیکس دینے کا مطالبہ کیا ہے۔غالباً یہ پہلا مظاہرہ ہے جس میں ’محبِ وطن ارب پتی‘ نامی گروہ سے تعلق رکھنے والے افراد شریک ہوئے ہیں۔ یہ تمام لوگ جیف بیزوس کے 8 کروڑ ڈالر (دس ارب روپے) کے فلیٹ کے باہر جمع ہوئے تھے جو مین ہٹن میں واقع ہے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں