اٹلی میں کیبل کار گرنے سے 12 افراد ہلاک، دوبچوں سمیت تین زخمی

روم: اٹلی میں سیاحوں کو سیر پر لے جانے والی کیبل کار گھنے جنگل میں گرنے سے 12 افراد ہلاک اور تین زخمی ہوگئے جن میں دو بچے بھی شامل ہیں۔اطالوی میڈیا کے مطابق یہ واقعہ اتوار کی صبح پیش ا?یا جب اسٹریسا موٹیرون کیبل کار تار ٹوٹنے کی وجہ سے حادثے کی شکار ہوئی۔ اس کیبل کار کو 20 منٹ میں ایک سرے سے دوسرے کنارے تک پہنچنا تھا۔ ا

اپنا تبصرہ بھیجیں