سال 2021کا پہلا چاند گرہن 26مئی کو ہوگا
اسلام آباد: سال 2021کا پہلا چاند گرہن 26مئی کو ہوگا پاکستان میں دن ہونے کی وجہ سے دکھائی نہیں دے گا۔ماہر فلکیات کے مطابق26مئی 2021ء کو مکمل چاند گرہن ہوگا جسے سپر فلاور بلڈ مون کا نام دیا گیا ہے۔ چاند گرھن پاکستان میں دن ہونے کے باعث دکھائی نہیں دے گا البتہ امریکا اور آسٹریلیا کے مختلف شہروں، فلپائن، ہانگ کانگ، ٹوکیو میں مکمل چاند گرہن نظر آئے گا
Load/Hide Comments


