چاغی، انتظامیہ کی کارروائی، مسروقہ موٹر سائیکلیں برآمد
چاغی:دالبندین پولیس کی کاروائی چار مسروقہ موٹر سائیکلیں برآمد کر لیا پولیس ذرائع کے مطابق ایس پی چاغی محمد انور بادینی کی ہدایت پر پولیس ایس ایچ او خالد ودیگر عملہ نے کاروائی کرتے ہوئے چار مسروقہ موٹر سائیکلیں برآمد کر کے اپنے قبضے میں لے لیا مزید تفتیش جاری ہے۔
Load/Hide Comments


