امریکی ریاست اوہائیو میں فائرنگ سے پانچ افراد ہلاک، متعدد زخمی

اوہائیو:امریکی ریاست اوہائیو میں مسلح شخص کی فائرنگ سے 5 افراد ہلاک اور متعدد زخمی ہوگئے۔غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق امریکی ریاست اوہائیو کے شہر کولمبس کے قریبی علاقے ویسٹ جیفرون میں میں نا معلوم مسلح شخص نے رہائشی عمارت میں گھس کر اندھا دھند فائرنگ کردی جس کے نتیجے میں 5 افراد ہلاک اور متعدد زخمی ہوگئے

اپنا تبصرہ بھیجیں