سنجے دت کو امارات کا گولڈن ویزا مل گیا

سنجے دت نے ٹوئٹر پر اپنی گولڈن ویزے کے ساتھ تصاویر پوسٹ کرکے مداحوں کو ویزا حاصل کرنے کی خبر دی۔ سنجے دت نے گولڈن ویزا دینے پر اماراتی حکومت کا شکریہ ادا کیا۔

اپنا تبصرہ بھیجیں