ایران پر امریکی پابندیوں کے بعد بھارت نے چابہار پورٹ کا تعمیراتی کام بند کردیا

امریکا کی جانب سے ایران کے ساتھ کاروبار کرنے والے ملکوں پر 25 فیصد ٹیرف لگنے کے بعد بھارت ایران کی چابہار پورٹ کا تعمیراتی کام چھوڑدیا، چابہار پورٹ کا تعمیراتی کام چھوڑنے کے فیصلے کے بعد بھارت کے ایران کو ادا کیے گئے 120 ملین ڈالرز ڈوب گئے، چابہار بندرگاہ پر کام کرنے والی بھارتی کمپنی ’انڈیا پورٹس گلوبل لمیٹڈ‘ آئی پی جی ایل کے بورڈ آف ڈائریکٹرز کے ارکان نے اجتماعی استعفیٰ دے دیا جبکہ کمپنی کی ویب سائٹ بھی بند کردی گئی ہے

اپنا تبصرہ بھیجیں