ایران نے انتہائی افزودہ یورینیم تیار کیا، آئی اے ای اے

تہران : جوہری توانائی کے عالمی ادارے کے اندازوں کے مطابق ایران کے پاس 2,4 کلو گرام ایسا یورینیم موجود ہے، جو تقریباً جوہری ہتھیار بنانے کے لیے استعمال کیا جا سکتا ہے۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق آئی اے ای اے کی ایک رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ ایران نے اپریل سے اب تک 60 فیصد تک افزودہ یورینیم تیار کیا ہے

اپنا تبصرہ بھیجیں