حب، پکنک مناتے ہوئے دو خواتین پانی میں ڈوب کر جاں بحق
حب۔ڈام بندر بھڑہ کے ساحل پر پکنک مناتے ہوئے دو خواتین ڈوب کر جانبحق ہوگئیں، ایدھی کے رضا کاروں نے نعشیں سمندر سے نکال کر آر ایچ سی وندر منتقل کر دیں جانبحق ہونے والی خواتین کا تعلق سابق وائس چیئر مین میونسپل کمیٹی اوتھل سید عبدالحفیظ شاہ عرف منوں شاہ کے خاندان سے بتایا جاتا ہے
Load/Hide Comments


