چاغی افغان مہاجرین کی وجہ سے چار دہائیوں سے معاشی لحاظ سے بہت متاثر
دالبندین:یونین کونسل چلغازی ضلع چاغی صوبہ بلوچستان کے پسماندہ ترین علاقوں میں سے ہے چار دہائیوں سے افغان مہاجرین کی وجہ سے معاشی لحاظ سے بہت متاثر ہوا ہے۔موسمیاتی تبدیلی،قحط سالی وبا اور مہنگائی نے لوگوں کو غربت کے آخری درجے پر زندگی گزارنے پہ مجبور کیا ہے۔سرکاری اداروں کے کام نہ ہونے کے برابر ہے۔باڈر سیل ہونے کی وجہ سے لوگ دو وقت کے روٹی کا محتاج ہیں۔اس مشکل گھڑی میں ہم ترقی فاونڈیشن اور یو این اوچا کے پورے اسٹاف کو خراج تحسین پیش کرتے ہیں۔ جنہیں لوگوں کے دکھ درد کا احساس ہوا اور کیش فار ورک پروگرام سے میل اور فیمیل وی ڈی سی بنائے۔ الحمداللہ تین سایکل مکمل ہوئے۔ لوگوں کو معاوضہ ایک منفرد انداز میں ادا کیئے۔خاص کر خراج تحسین پیش کرتے ہیں چیف اگزیکٹیو امجد رشید،رخشان ڈویژن منیجر میر محمد ابراہیم جمالدینی،ایم این اے عبدالرازق محمد حسنی، ڈیٹا اینا لیسٹ ھیواد خان کاکڑ،انجینئر صدام حسین مینگل،انجینئر گل زیب کاکڑ،سوشل آرگنائزر محمد صابر محمد حسنی،سوشل آرگنائزر نصیب اللہ جان سنجرانی،سوشل آرگنائزر فی میل،ڈیٹا انٹری آپریٹر وحید جان حسنزی،ڈیٹا انٹری آپریٹر محمدالیاس بادینی،ڈیسبرس منٹ اسسٹنٹ عبیداللہ جان،ڈیسبرس منٹ اسسٹنٹ سیف الرحمن جان اور بینک نمائندہ حاجی ثناء اللہ جان قمبرزی کے خدمات اور کوششیں قابل قدر ہیں۔


