یورپی یونین کا خاتمہ ہو سکتا ہے، اٹلی کی وارنگ

یورپی یونین کے اندر ایک نیا محاز کھل گیا ہے، کرونا وائرس کے بعد یورپی یونین سخت مشکلات کا سامنا کر رہی ہے، اٹلی کے وزیر اعظم نے کہا ہے کہ کرونا وائرس یورپی یونین کی وجود کیلئے ایک بڑا چیلنج ہے، دوسری جنگ عظیم کے بعد سب سے بڑا چیلنج کا مقابلہ کرنے کیلئے اگر یورپی یونین ایک بہترین معاشی پالیسی نہیں اپناتی تو اکیلا اٹلی کا عوام ہی نہیں بلکہ یورپی یونین کے تمام ممالک کے لوگ یورپی یونین سے مایوس ہو جائیں گے۔ یوروپی یونین کوشش کر رہی ہے کہ وہ اس وائرس کا مقابلہ کرے لیکن ابھی تک یورپی یونین کے وہ ممالک مطئمن نظر نہیں آ رہے ہیں۔

اپنا تبصرہ بھیجیں