چمن، ٹریفک حادثہ، ایک شخص زخمی

چمن:بلوچستان کے سرحدی شہر چمن میں درہ کوژک میں ٹریفک حادثے میں ایک شخص زخمی ہوگیاہے۔لیویز کے مطابق گزشتہ روز سرحدی شہر چمن میں درہ کوژک میں پبلک کوچ اور ویٹز گاڑی کے درمیان حادثے میں اشرف علی زخمی ہوگئے جنہیں فوری طور پر ہسپتال منتقل کردیاگیاہے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں