بولیویا کی پارلیمنٹ میں ارکان آپس میں لڑ پڑے جون 10, 2021جون 10, 2021 0 تبصرے اپوزیشن جماعت کے رہنما اور حکمران پارٹی کے رکن نےایک دوسرے پر مکے برسائے.خواتین اراکین نے بھی ایک دوسرے کے بال پکڑ کر کھنچے جبکہ دیگر اراکین نے بیچ بچاو کرایا۔ Share this:Click to share on Twitter (Opens in new window)Click to share on Facebook (Opens in new window)Click to share on WhatsApp (Opens in new window)Click to print (Opens in new window)