سعودی عرب کا تمام غیر ملکیوں کو نکالنے کافیصلہ
ریاض، سعودی عرب نے کورونا وائرس کے باعث تمام غیرملکیوں کو نکالنے کافیصلہ کیاہے انہیں خصوصی طیاروں کے ذریعے انکے ملک بھیجا جائے گا دوسری جانب سعودی عرب نے رمضان کیلئے عمرہ ویزہ بھی جاری نہ کرنے کافیصلہ کیاہے جبکہ مساجد میں نماز تراویح اور افطاریوں کیساتھ اعتکاف پربھی پابندی لگانے پر غور کیاجارہاہے
Load/Hide Comments