چمن میں دھماکہ، 2افراد جاں بحق 2زخمی

اطلاعات کے مطابق پاک افغان سرحدی شہر چمن میں ایک زور دار دھماکہ ہوا ہے، جس کے نتیجے میں 2افراد کی جاں بحق ہونے اور 2افراد کی زخمی ہونے کے اطلاعات ہیں۔ذرائع کے مطابق فورسز کی گاڑی بارودی سرنگ سے ٹکرا گئی تھی، جس کے نتیجے میں دو سپاہی سہیل اور عدنان جاں بحق جبکہ صوبیدار صفدر اور احمد گل زخمی ہوئے ہیں۔

اپنا تبصرہ بھیجیں