پاکستان عورتوں کی نسبت مرد کورنا وائرس سے زیادہ متاثر
اعداد و شمار کے مطابق پاکستان میں کورونا وائرس سے متاثرہ افراد میں مردوں کی شرح خواتین کے مقابلے پاکستان میں زیادہ ہے۔کورونا وائرس کی وبا کے پھیلنے پر ابتدائی طور پر یہ خیال کیا جا رہا تھا کہ اس وبا سے سب سے زیادہ خطرے کی زد میں عمر رسیدہ افراد ہوتے ہیں۔لیکن عمومی تصور کے برعکس پاکستان میں سب سے زیادہ متاثرین جس عمر سے تعلق رکھتے ہیں وہ 20 سے 29 سال کی عمر ہے۔
Load/Hide Comments