بلوچستان میں کرونا وائرس کے شکار افراد کی تعداد 220ہو گئی
0 تبصرے
حکومتی ترجمان لیاقت شاہوانی نے بلوچستان میں کروناوائرس کی مزید کیسز کی تصدیق کرتے ہوئے نئی ریکارڈ جاری کیا ہے، جس کے بعد بلوچستان میں اب مجموعی طور پر کیسز کی تعداد 220ہو گئی۔ نئے ریکارڈ میں مزید ایک اور کیسز ریکارڈ کی گئی ہے، انہوں نے مزید کہا کہ ابھی 188 رپورٹس موصول ہوئے ہیں جن میں سے صرف ایک مثبت اور 187 منفی نتائج سامنے آئے ۔ جبکہ ان کا کہنا تھا کہ بلوچستان میں 89 مریض صحتیاب اور 2جاں بحق ہوئے ہیں۔