معروف قانون دان بشیر الرحمن برکی ایڈووکیٹ قتل

بنوں: جوڈیشل کمپلیکس سے واپسی پر ڈسٹرکٹ بار ایسوسی ایشن بنوں کے ممبر سپریم کورٹ کے معروف قانون دان بشیر الرحمن برکی ایڈووکیٹ کو نامعلوم موٹر سائیکل سواروں نے قتل کر دیا ڈسٹرکٹ بار ایسوسی ایشن نے لاش کو پریس کلب بنوں کے سامنے روڈ پر رکھ کر احتجاجی مظاہرہ کیا، معروف قانون دان پیپلز لائرز فورم کے سرگرم رکن بشیر الرحمن برکی ایڈووکیٹ کو نا معلوم حملہ آ وروں نے اس وقت قتل کیا جب وہ پیشیاں بھگت کر ضلع کچہری سے باہر آرہے تھے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں