چیف جسٹس نے کرونا کا مقابلہ کرنے کیلئے ناکافی سہولت پر ازخود نوٹس لے لیا

اسلام آباد: چیف جسٹس گلزار احمد نے کرونا سے نمٹنے کیلئے حکومتی سہولیات کو ناکافی سمجھتے ہوئے از خود نوٹس لیا ہے، چیف جسٹس نے پانچ رکنی بینچ بنائی ہے، جس کیس کا سماعت کرے گا۔پاکستان میں کرونا وائرس چاروں صوبوں کے اندر پھیل چکی ہے جبکہ مختلف علاقوں سے ڈاکٹروں کی طرف سے شکایات موصول ہوئی ہیں کہ کرونا کا مقابلہ کرنے کیلئے حکومت کی طرف سے حفاظتی سامان ناکافی ہیں جبکہ بلوچستان کے سب سے بڑے شہر کوئٹہ میں ڈاکٹروں نے حفاظتی سامان کی غیر موجودگی پر احتجاج بھی کیا تھا۔

اپنا تبصرہ بھیجیں