دکی، کوئلہ کان میں حادثے سے ایک کان کن جاں بحق
دکی:بلو چستان کے ضلع دکی میں مقا می کو ئلہ کا ن میں حادثہ میں ایک کان کن جاں بحق ہوگیا۔ ہسپتال ذرائع کے حادثہ میں جاں بحق کانکن کی شناخت محمد رحیم ولد فیض محمد قوم ہوتک سکنہ افغانستان کے نام سے ہوگئی ہے لاش کو ضروری کارروائی کے بعد ورثا کے حوالے کردی گئی ہے۔
Load/Hide Comments


