عثمان کاکڑ کی وطن دوستی، جدوجہد اور قربانیاں ہمیشہ یاد رکھی جائیں گی، سردار اختر مینگل

کوئٹہ:بلوچستان نیشنل پارٹی کے قائد سردار اختر جان مینگل نے اپنے ایک تعزیتی بیان میں پشتونخواہ ملی عوامی پارٹی کے مرکزی رہنما عثمان خان کاکڑ کے انتقال پر گہرے رنج و غم کا اظہار کیا ہے اور کہا کہ ان کی ثابت قدمی، مستقل مزاجی اور قوم و وطن دوستی کی جدوجہد اور قربانیاں ہمیشہ یاد رکھی جائیں گی اور دعا کی کہ اللہ انکو اپنی جوار رحمت میں جگہ دے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں