امریکا میں شدید بارشوں اوراور سیلاب سے10افراد ہلاک
واشنگٹن:امریکا میں شدید بارشوں اوراور سیلاب سے10افراد ہلاک ہوگئے۔میڈیارپورٹس کے مطابق امریکی ریاست الاباما کے بیشتر علاقوں میں تیز ہواوں اور گرج چمک کے ساتھ شدید بارش ہوئی۔سڑک پر 18 گاڑیاں آپس میں ٹکرا گئیں، حادثے کے نتیجے میں 9 بچوں سمیت 10 افراد ہلاک ہوگئے
Load/Hide Comments


