حب،ایک شخص کی تشدد زدہ لاش برآمد

حب: وندر شہر کے علاقہ رانا بھٹ کے قریب ایک باغ سے ایک شخص کی تشدد زدہ لاش ملی ہے پولیس کے مطابق لاش کی شناخت ابھی نہیں ہوسکی لاش کو مقامی اسپتال منتقل کردیا گیا ہے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں