بھارت، تین مسلمانوں کو گائے چوری کرنے کا الزام لگا کر قتل کردیا گیا
نئی دہلی:بھارت میں تین مسلمانوں کو گائے چور ی کرنے کا الزام لگا کر قتل کردیا گیا، ریاست اتر کھنڈ میں ہندوتوا کے غنڈوں نے مسجد کے باہر نعرے بازی کی۔ادھرریاست اترکھنڈ میں ہندتوا کے غنڈے مسجد اور مدرسے میں گھس گئے، نماز میں خلل ڈالا، نعرے بازی بھی کرتے رہے۔میڈیارپورٹس کے مطابق بھارت میں مسلمان ہونا جرم بن گیا، دن دیہاڑے بھارت کے انتہا پسند شہریوں نے تین مسلمانوں کو بے دردی سے قتل کردیا، واقعہ بھارتی ریاست تری پورہ میں پیش آیا۔ا
Load/Hide Comments


