جوہر ٹاؤن دھماکے کا ماسٹر مائند گرفتار
لاہور: جوہر ٹاؤن بی او آر سوسائٹی دھماکے کا ماسٹر مائنڈ گرفتار کر لیا گیا ہے۔ ملزم کی گرفتاری دھماکے سے 24 گھنٹے کے اندر عمل میں آئی ہے۔ اس حوالے سے ذرائع کا کہنا ہے کہ ملزم کی شناخت ڈیوڈ کے نام سے ہوئی ہے جو کراچی کا رہنے والا ہے کچھ عرصہ قبل دبئی سے کراچی پہنچا تھا جس کے بعد وہ گوجرانوالہ میں رہائش پذیر ہوگیا
Load/Hide Comments


