قلات پولیس کی کارروائی، کراچی سے چھینی گئی گاڑی برآمد، ایک شخص گرفتار

قلات: قلات پولیس کی کارروائی، کراچی سے چھینی گئی گاڑی برآمد، ایک شخص گرفتار، پولیس ذرائع کیمطابق ایس پی قلات عبدالروف بڑیچ کی ہدایت پر ڈی ایس پی قلات و ایس ایچ او قلات کی بڑی کامیاب کاروائی، 2008میں ابراھیم حیدری کراچی کے ایریا سے چھینی گئی پک اپ گاڑی برآمد ملزم گرفتار، ڈی ایس پی قلات غلام حسین باجوئی کی نگرانی میں ایس ایچ او قلات نزیر احمد نے کاروائی کرتے ہوئے 2008میں کراچی سے پک اپ گاڑی چھینی کرنے والے ملزم شجاع الملک ولد خان محمد قوم قمبرانی سکنہ گوم قلات کو گرفتار کرکے ملزم کے خلاف مقدمہ نمبر 36/2021بجرم 412-420ت پ درج رجسٹر کیا، مزید ملزم سے تفتیش جاری ہیں۔

اپنا تبصرہ بھیجیں