ربیع الاول کا چاند نظر نہیں آیا، 12 ربیع اول 26 اگست کو ہوگی
مرکزی رویت ہلال کمیٹی نے اعلان کیا ہے کہ ربیع الاول 1448ہجری کا چاند نظر نہیں آیا لہٰذا 12 ربیع الاول 26 اگست کو ہوگی۔ وفاقی وزارت مذہبی امور کی جانب سے نوٹیفکیشن بھی جاری کردیا گیا ہے، جس کے مطابق ربیع الاول کا چاند نظر نہیں آیا اوریکم ربیع الاول 15وزارت مذہبی امور کے اعلامیے کے مطابق 12 ربیع الاول 26 اگست 2026 بروزبدھ کو ہوگی۔
اگست کو ہوگی۔
Load/Hide Comments


