خامنہ ای نے ایران میں تیارکردہ کورونا ویکسین لگوالی

تہران : ایران کے مذہبی پیشوا آیت اللہ علی خامنہ ای نے ملک میں تیارکردہ ’کووایران‘ ویکسین لگوائی ہے۔ ان کا کہنا تھا کہ وہ کورونا وائرس کی غیر ملکی ویکسین لگوانے میں دلچسپی نہیں رکھتے تھے اور ایران میں تیار کردہ ویکسین لگوانا ایک قومی اعزاز کی بات ہے۔ ایرانی دوا ساز کمپنی شفافارمیڈ نے ’کووایران برکت ویکسین‘ گزشتہ برس دسمبر سے شروع کیے گئے طبی مطالعات کے بعد تیار کی ہے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں