چین برطانیہ کو 351بلین پاؤنڈ ہرجانہ ادا کریں
ٰٓایک عالمی رپورٹ میں چین کو کہا گہا ہے کہ وہ برطانیہ کو 351بلین پاؤنڈ ادا کریں کیونکہ کورو نا کی وجہ سے برطانیہ کو ایک بڑے پیمانے میں معاشی نقصانات کا سامنا کرنا پڑھا ہے، G7کے ممالک کو بشمول برطانیہ امریکا اور اسپین کو 3.2ٹریلن یورو کا نقصان ہواہے۔ عالمی رپورٹ میں ایسے کئی راستے بتائے گئے ہیں بشمول اقوام متحدہ اور کورٹ آف جسٹس جانے کے، جہاں چین کے خلاف قانونی طور پر کارروائی کرتے ہوئے ان سے معاشی نقصانات کا ازالہ لیا جائے۔
Load/Hide Comments