وڈھ،جے اے پی کی جانب سے سارونہ مائنزودیگر مطالبات کیلئے کوئٹہ کراچی شاہراہ بلاک کردیا

وڈھ(نمائندہ انتخاب)جھلاوان عوامی پینل کی جانب سے سارونہ مائنز و دیگر مطالبات کیلئے کوٸٹہ کراچی شاہراہ کو تحصیل وڈھ سے بلاک کردیاگیا ہے۔ قومی شاہراھ ہر قسم کیلئے بند۔ گاڑیوں کی قطاریں لگ گئی ہیں۔ مطالبات کی منظوری تک احتجاج جاری رہے گی ۔

اپنا تبصرہ بھیجیں