کوئٹہ میں ہونے والے بم دھماکے کی شدید الفاظ میں مذمت کرتا ہوں، ثنا بلوچ
کوئٹہ (انتخاب نیوز)کوئٹہ میں ہونے والے بم دھماکے کی شدید الفاظ میں مذمت کرتا ہوں، ہلاک و زخمی ہونے والے خاندانوں کے دکھ میں برابر کا شریک ہوں ان خیالات کا اظہار بلوچستان نیشنل پارٹی کے مرکزی رہنماء اور رکن صوبائی اسمبلی ثناء بلوچ نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر کوئٹہ میں سیکورٹی فورسز کی گاڑی کے قریب ہونے والے بم دھماکے کے ردعمل میں کیا، انہوں نے مزید کہ بلوچستان مزید بدامنی اور تشدد کا متحمل نہیں ہو سکتا۔
Load/Hide Comments


