دنیا بھر میں کورونا وائرس سے متاثرہ افراد کی تعداد1784335، ہلاکتیں 108962
دنیا بھر میں کورونا وائرس سے متاثرہ افراد کی تعداد 17 لاکھ 84 ہزار 335 ہو چکی ہے جبکہ اس سے ہلاکتیں 1 لاکھ 8 ہزار 962 ہو گئیں۔ورونا وائرس کے دنیا بھر میں 12 لاکھ 70 ہزار 330 مریض اب بھی اسپتالوں میں زیرِ علاج ہیں، جن میں سے 50 ہزار 598 کی حالت تشویش ناک ہے جبکہ 4 لاکھ 5 ہزار 43 مریض اس بیماری سے نجات پا کر اپنے گھروں کو لوٹ چکے ہیں۔
Load/Hide Comments