ژوب، شہر میں بھاری گاڑیوں کے داخلے کیخلاف روڈ بلاک کر کے احتجاج
ژوب؛نواجون ایکشن کمیٹی نے لوڈ گاڑیوں کے شہر میں داخل ہونے کے خلاف کاکڑی منڈی چوک پر روڈ ٹریفک کیلئے بند کرکے شدید احتجاج شروع کردیادوسری جانب لوگوں کو شدید مشکلات کا سامنا کرنا پڑ رہا ہیں ان کا مطالبہ ہیں کہ بڑی گاڑیاں شہر میں بالکل داخل نہ ہوں بائی پاس سے گزریں مظاہرین سے نوجوانان ایکشن کمیٹی کے سید افضل شاہ گل زمان ناصر اور دیگر نے خطاب کیا اور کہا کہ شہر میں بڑی گاڑیوں اور بڑے بڑے ٹرالرز کے گزرنے پر ٹریفک جام رہتی ہے جس سے عوام کو آمدورفت کیساتھ ساتھ مریضوں سکولز وکالج طلبا و طالبات کو سخت مشکلات کا سامنا کرنا پڑتا ہے۔
Load/Hide Comments


