گوادر کے ماہی گیروں کو سمندر میں جانے سے روک دیا گیا

اسسٹنٹ ڈائریکٹر فشریز نے اعلامیہ جاری کیا تھا کہ گوادرمیں ماہی گیر پیر 5 جولائی کو صبح 7 تا شام 6 بجےسمندر میں جانےسےگریزکریں، جس کے باعث آج صبح 7 بجے سے شام 6 بجے تک کوئی بھی ماہی گیر سمندر میں نہیں جاسکا، جس کی بظاہر کوئی وجہ نہیں بتائی گئی۔

اپنا تبصرہ بھیجیں