گدر،ٹریفک حادثہ، ایک شخص جاں بحق، ایک بچہ زخمی
سوراب: شم کلغلی گدر میں ٹریفک حادثہ،ایک شخص جاں بحق جبکہ ایک بچہ زخمی تفصیلات کے مطابق گدر سے بسیمہ جانے والی زمیاد گاڑی شم کلغلی گدر کے ایریا میں تیز رفتاری کے باعث بے قابو ہو کر الٹ گئی جس کے نتیجے میں عطا اللہ نامی شخص جاں بحق ہوا جبکہ ایک بچہ زخمی ہوگئے لیویز فورس گدر کے جوان محمد رفیق سمالانی کی سربراہی میں حادثہ کی جگہ پر پہنچ 1122 ریسکیو ٹیم گدر کے زریعے زخمی بچے،نعش کو طبی امداد کے لئے آر ایچ سی ہتھیاری گدر منتقل کر دیا گیا،لیویز زرائع کے مطابق جاں بحق و زخمی ہونے والے دونوں کا تعلق بسیمہ سے ہے۔
Load/Hide Comments


