مستونگ،نوجوان کی جانب سے خودکشی کی کوشش، تشویشناک حالت میں اسپتال منتقل
مستونگ:مستونگ میں نو جوان نے زہر کھاکر خو د کشی کر نے کی کو شش کی جسے تشویشناک حالت میں ہسپتال منتقل کر دیا گیا۔ تفصیلا ت کے مطابق بدھ کو مستونگ کے علا قے پنجپائی میں بشیر احمد نا می شخص نے نامعلوم وجا و ہات کی بنا ء پر زہر کھاکر خو د کشی کر نے کی کوشش جسے تشویشناک حالت میں "شہیدنواب غوث بخش رئیسانی ہسپتال منتقل کردیاگیاجہاں انہیں ابتدائی طبی امداد فراہم کرنے کے بعد کوئٹہ منتقل کردیا۔
Load/Hide Comments


