عالمی اشتراک کورونا سے مقابلہ کرنے کا واحد ذریعہ ہے: ڈبلیو ای ایف
ورلڈ اکنامک فارم نے کہا ہے کہ کورونا سے مقابلہ کرنے کا واحد ذریعہ اشتراک ہے،ڈبلیو ای ایف کے آرٹیکل میں مزید کہا گیاہے کہ اس کا مقابلہ کرنے کیلئے مضبوط منصوبہ بندی اور ٹیسٹنگ کی ضرورت ہے جو صرف اشتراک عمل سے ممکن ہے۔ تمام ممالک کو چاہیے کہ اس سنگین حالات میں ایک دوسرے کے ساتھ تعاون کرتے ہوئے ایک دوسرے کو طبی سہولیات مہیا کریں۔
Load/Hide Comments