زیر تعمیرتارکی ڈیم میں شگاف پڑگیا ،شگاف پڑنے سے گیژدغان،ڈن،نغاڑ اور سوراب سٹی کو شدیدخطرہ لاحق
سوراب (انتخاب نیوز)ڈیم میں پڑنے والا شگاف مسلسل بڑھ رہاہے۔ڈپٹی کمشنرسورابڈیم کے قریب آبادی کو محفوظ مقام پر منتقل کیاجارہاہے۔ڈپٹی کمشنر سوراب عبدالقدوس اچکزئی ڈیم میں شگاف پڑنے سے قریب آباد علاقے گیژدغان،ڈن،نغاڑ اور سوراب سٹی کے کچھ علاقوں کو شدیدخطرہ لاحق ہے۔انتظامیہ ہفتے کے روز ہونے والے بارشوں کے سبب ڈیم میں پانی آنا شروع ہوگیاتھا۔تارکی ڈیم زیر تعمیر ہے جوکہ چوبیس کروڑ روپے کے فنڈ سے تعمیر کیاجارہاہے۔
Load/Hide Comments


