عرب امارات کا انڈونیشیا، افغانستان پر سفری پابندیاں عائد کرنے کا اعلان

ابوظہبی :متحدہ عرب امارات(یو اے ای)نے کورونا کے سبب انڈونیشیا اور افغانستان پر سفری پابندیاں عائدکردیں۔میڈیارپورٹس کے مطابق یو اے ای حکام نے بتایاکہ 11 جولائی سے ان ملکوں سے افراد کے آنے پر پابندی عائد کردی گئی ہے۔یو اے ای میں انڈونیشیا اور افغانستان سے آئے گذشتہ 14روز سے قیام پذیر افراد کے بھی داخلے پر پابندی ہوگی۔

اپنا تبصرہ بھیجیں