حب،ٹریفک حادثے میں ایک شخص جاں بحق دوسرا زخمی
حب:حب کے نواحی علاقہ ساکران نورا ہوٹل کے مقام پر موٹر سائیکل سوار دو نوجوان تیز رفتاری کے سبب حادثے کا شکار ہوگئے حادثے کے نتیجے میں 28 سالہ کریم بخش ولد پریل زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے موقع پر ہی دم توڑ گیا جبکہ دوسرا25 سالہ احمد ولد صا بر شدید زخمی ہوا ہے لاش اور زخمی کو اسپتال منتقل کردیا گیا۔
Load/Hide Comments


