مستونگ، چور فورس کے وردی میں لوگوں کو لوٹنے لگے

مستونگ:مستونگ میں نقب زنی چوری اور موٹرسائیکل چھینے کی وارداتیں تم نہ سکی،اب چوروں کی دیدہ دلیری بڑھ گئی فورس کے وردی میں لوگوں کو لوٹنے لگے پولیس انتظامیہ حسب معمول مقدمہ درج کرنے تک محدودرپورٹ کے مطابق آج نیشنل پارٹی کے مقامی رہنماہ امداد بلوچ اور اس کے ساتھی آماچ ڈیم پک نک منانے کے بعد125ہنڈا موٹرسائیکل پر واپس اپنے گھر آرہے تھے کہ کلی محمدشہی کے قریب واٹر ٹینک کے قریب فورس کے وردی میں ملبوس مسلح افراد نے انہیں روک کر ان سے چار موبائل فون نقدی اور موٹرسائیکل چین کر فرار ہوگئے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں