مغربی مآرب پرحوثیوں کا حملہ ناکام،13 جنگجو ہلاک

صنعاء :یمن کی آئینی فوج نے بتایا ہے کہ حوثی ملیشیا نے مغربی مآرب میں المشجح کے محاذ پر حملہ کیا جسے پسپا کردیا گیا ہے۔ جوابی حملے میں 13 حوثی جنگجو ہلاک اور دسیوں زخمی ہوئے

اپنا تبصرہ بھیجیں