تربت،فائرنگ سے 2 افراد جاں بحق
تربت( نمائندہ انتخاب) تربت کے نواحی علاقہ شہرک میں نامعلوم مسلح افراد کی فائرنگ سے 2 افراد جان بحق. جان بحق ہونے والوں کے نام شاکر ولد غلام سرور اور زاہد ولد دہقان کہور بتائے جاتے ہیں. ذرائع کے مطابق مقتولین سرنڈر شدہ ہیں پہلے مسلح تنظیم کے ساتھ تھے اب سرنڈر کرچکے تھے.
Load/Hide Comments


