کوئٹہ، شہر کی 8 سڑکوں پر سبزی فروش ریڑھیوں کے داخلے پرپابندی عائد
کوئٹہ: شہر کی 8 سڑکوں پر سبزی فروش ریڑھیوں کے داخلے پرپابندی عائد ایڈمنسٹریٹر میٹروپولیٹن کوئٹہ کی جانب سے اعلامیہ جاری کردیا گیا ، ائیرپورٹ روڈ، شارع اقبال ،فاطمہ جناح روڈ ، سورج گنج بازار شامل برمہ ہوٹل تک سریاب روڈ اور لیاقت بازار میں ریڑھیوں کا داخلہ ممنوع ہوگا، فیصلہ ٹریفک کی روانی کو برقرار رکھنے کیلئے کیا گیا ہے خلاف ورزی پر ریڑھیوں کو قبضے میں لیا جائیگا
Load/Hide Comments


