لورالائی، راہزنی کی واردات کے بعد فرار ہونے والا چور لیویز کے ساتھ فائرنگ کے تبادلے میں ہلاک

لورالائی: ضلع زیا رت میں راہزنی کی وارات کے بعد فرار ہو نے والا والا چور لیویز کے سا تھ فا ئرنگ کے تبادلے میں ہلاک جبکہ اسکا سا تھی گر فتار۔ لیویز کے مطابق ضلع زیا رت کے علا قے کواس میں دو افراد نے ایک شخص سے مو ٹر سائیکل چھینی اور فرار ہو گئے لو رالا ئی لیویز نے ملزمان کا تعقب کر تے ہوئے چن جن چیک پوسٹ کے قریب فائرنگ کے تبادلے میں قا بض اللہ کو ہلاک جبکہ رحیم کو زخمی حالت میں گر فتار کر کے انکے قبضے سے پستول بر آمد کرلی مزید کاروائی جا ری ہے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں