پنجگور، گولی لگنے کے واقعات میں 2 افراد زخمی

پنجگور( نامہ نگار ) پنجگور دو مختلف واقعات میں گولی لگنے سے دو افراد زخمی ہوگئے پولیس کے مطابق وقار کو وشبود میں گولی لگی جہنیں اسپتال لایا گیا تاہم حالت خطرے سے باہر ہے واقعہ کی تفتیش کے جاری ہے جبکہ ایک اور واقعہ میں پروم کپ ایریا میں (کیا) نامی شخص بھی گولی لگنے سے زخمی ہوگیا جبکہ تیل کے مشکیزہ کو گوکی لگنے سے گاڑی میں لدھے تیل بہہ کر ضائع ہوگئے لیویز نے واقعہ سے متعلق چھان بین شروع کردیا

50% LikesVS
50% Dislikes

اپنا تبصرہ بھیجیں