اوستہ محمد، انجمن تاجران کی جانب سے آج شٹر ڈاؤن ہڑتال کی گئی

اوستہ محمد:شہر میں اقلیتی برادری کو ٹارگیٹ اور مسلسل ڈکیتی کی وارداتوں کے خلاف انجمن تاجران کی جانب سے آج شٹر بند احتجاج کر دیا اور اقلیتی برادری نے اپنے کاروبار کو بند کر دیا اور کہا کہ جب تک ہمیں کوئی تحفظ کی ذمہ داری نہیں اٹھائے گا تب تک ہم کارو بار بند کر دیں گے جبکہ تاجر برادری مکھی نانک سنگھ اور اقلیتی برادری سخت مایوس ہیں اور انہوں نے کہا کہ صرف اقلیت کو ٹارگیٹ کیا جا رہا ہے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں