لاہور، شاہ زوار بگٹی کا نام ای سی ایل میں شامل
لاہور:ایف آئی اے سائبر کرائم ونگ نے شاہ زوار بگٹی کا نام ای سی ایل میں شامل کرادیا،شاہ زوار بگٹی کے خلاف اہلیہ ویشا بگٹی کی درخواست پر مقدمہ درج ہوا تھا،ویشا بگٹی نے اپنی تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل کرنے کے خلاف مقدمہ درج کرایا تھا،ایف آئی اے سائبر کرائم ونگ نے ملزم شاہ زوار بگٹی کی گرفتاری کے لیے چار ٹیمیں بنا دیے،
Load/Hide Comments


