اے این پی کے رہنماء کی المناک موت پر انتہائی دکھ ہوا، سردار اختر مینگل
کوئٹہ:بلوچستان نیشنل پارٹی کے سربراہ ورکن قومی اسمبلی سردار اختر جان مینگل نے سماجی رابطے ویب سائٹ ٹویٹر پیغام میں کہا ہے کہ عوامی نیشنل پارٹی کے رہنماء ملک عبیدا للہ کاسی کی المناک موت پر انتہائی دُکھ اور افسوس کا اظہارکرتے ہوئے ایک اشعارکی تشہیرمیں کہا ہے کہ ”بڑے ظالم ہیں تیرے شہر کے لوگ فراز ”خود قتل کرکے پوچھتے ہیں یہ جنازہ کس کا ہے“انہوں نے ملک عبید اللہ کاسی کے ورثاء اسے اظہار یکجہتی کرتے ہوئے کہا کہ ہم ان کے غم میں کے برابر کے شریک ہیں۔
Load/Hide Comments


